Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی 107 رنز سے جیت، بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی

T20 World Cup: West Indies win by 107 runs, alarm bells ringing for India-AFP

T20 World Cup: West Indies win by 107 runs, alarm bells ringing for India-AFP

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر گروپ 1 میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جس کے بعد بھارت کے لیے سیمی فائنل کی دوڑ مزید مشکل ہوگئی ہے۔

وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے، جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کا دوسرا بڑا مجموعہ ہے۔جواب میں زمبابوے کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 147 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

اس بڑی فتح کے بعد ویسٹ انڈیز کا نیٹ رن ریٹ 5.350 ہوگیا ہے اور وہ 2 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے دوسری جانب جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر 3.800 کے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن سنبھال رکھی ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت بغیر کسی پوائنٹ کے منفی 3.800 نیٹ رن ریٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے، جبکہ زمبابوے چوتھے نمبر پر ہے۔

بھارت کو سپر ایٹ مرحلے میں اب ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے خلاف میچز کھیلنا ہیں، جہاں سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اسے نہ صرف دونوں مقابلوں میں کامیابی درکار ہوگی بلکہ بہتر نیٹ رن ریٹ کے لیے بھاری مارجن سے فتح بھی یقینی بنانا ہوگی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

Post navigation

Previous: علاقائی بحرانوں پر بڑی بیٹھک: وزیرِاعظم کا دورۂ قطر،امیرِ قطر سے آج اہم ملاقات، افغانستان اور غزہ سرفہرست
Next: سرحد پار کارروائی کے بعد خطے میں ہلچل: پاکستان کا واضح پیغام، سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Ben Stokes' England Test captaincy under scrutiny amid ECB investigation-ECB
  • کھیل

نائٹ کلب واقعے پر بین اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں، ای سی بی کی تحقیقات جاری

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB
  • کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، شاہین آفریدی مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے باہر

یہ بھی پڑہیے

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.