Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: اوپنرز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

T20 World Cup: Openers break world record-ICC

T20 World Cup: Openers break world record-ICC

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی چنئی میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف کیویز نے بغیر کسی نقصان کے صرف 16 اوورز میں حاصل کر لیا۔

نیوزی لینڈ کے اوپنرز ٹم سائفرٹ اور فن ایلن نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے نہ صرف ٹیم کو فتح دلائی بلکہ بڑی شراکت کا نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا ٹم سائفرٹ نے 42 گیندوں پر 89 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس میں 12 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے جبکہ فن ایلن نے 84 رنز اسکور کیے۔

یو اے ای کے بولرز میچ کے دوران کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے اور کیویز کے اوپنرز نے ہدف باآسانی حاصل کر کے ٹیم کو ایونٹ میں اہم کامیابی دلائی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹم سائفرٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 فن ایلن کرکٹ نیوزی لینڈ بمقابلہ یو اے ای

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا کو بڑا دھچکا، اسٹار آل راؤنڈر انجری کا شکار
Next: اقوامِ متحدہ کی وارننگ: افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ترجیحی سہولتیں، خطرہ خطے سے باہر تک بڑھ سکتا ہے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.