Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا ملزم گرفتار

WhatsApp Image 2024-02-22 at 11.32.41 AM

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا ملزم گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عبدالواسع کا تعلق راولپنڈی سے ہے جس نے سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی کردار کشی کی اور دھمکی آمیز مہم چلائی۔

جس پر قانون نافذ کرنےوالےاداروں نے فوری کاررروائی کرتے ہوئے چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز مہم چلانے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر غلیظ مہم چلانے والے دیگر افراد کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔

Tags: سپریم کورٹ آف پاکستان فائز عیسیٰ

Post navigation

Previous: ایم کیو ایم (پاکستان) نے وفاق میں حمایت کے بدلے 4 وزارتیں مانگ لیں
Next: پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

Pakistan's emergency move Spot LNG tender launched after a long hiatus, an attempt to deal with energy crisis
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش

Supply crisis in Rawalpindi and Islamabad intensified due to tight security
  • Editor's Pick
  • پاکستان

سخت سکیورٹی کے اثرات، راولپنڈی و اسلام آباد میں سپلائی بحران شدت اختیار کر گیا

Pakistan's big flight into space Two Pakistani astronauts selected for China's mission
  • Top News
  • پاکستان
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

خلا میں پاکستان کی بڑی اڑان: دو پاکستانی خلا باز چین کے مشن کے لیے منتخب

یہ بھی پڑہیے

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

AI robot surprises everyone in table tennis-X
  • کھیل

اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB
  • کھیل

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

Dope test: Muhammad Nawaz informs ICC of his stance-PCB
  • کھیل

ڈوپ ٹیسٹ: محمد نواز نے آئی سی سی کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Israel-Lebanon ceasefire extended, Iran talks still stalled
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل-لبنان جنگ بندی میں توسیع، ایران مذاکرات اب بھی تعطل کا شکار

Pakistan's emergency move Spot LNG tender launched after a long hiatus, an attempt to deal with energy crisis
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا ہنگامی اقدام: طویل وقفے کے بعد اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر جاری، توانائی بحران سے نمٹنے کی کوشش

Pakistan's big flight into space Two Pakistani astronauts selected for China's mission
  • Top News
  • پاکستان
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

خلا میں پاکستان کی بڑی اڑان: دو پاکستانی خلا باز چین کے مشن کے لیے منتخب

Iran's harsh action in Hormuz delays US attacks - questions remain about ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز میں ایران کی سخت کارروائی، امریکی حملے مؤخر—جنگ بندی پر سوالات برقرار

US-Iran tensions at dangerous juncture, calls for immediate world intervention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر، دنیا کی فوری مداخلت کی اپیل

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.