Thursday, January 23, 2025
Homeکھیلکرکٹسوریہ کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیچ...

سوریہ کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیچ کے بارے میں کھل کر بول پڑے

Published on

سوریہ کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیچ کے بارے میں کھل کر بول پڑے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوریہ کمار یادو نے آخری اوور میں ڈیوڈ ملر کو آؤٹ کرنے کے لیے جو کیچ پکڑا تھا اس کے بارے میں کھل کر بتایا ہے جنہوں نے بارباڈوس میں ہفتے کے روز ہندوستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ٹائٹل جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

یادیو نے اصرار کیا کہ انہوں نے “رسی کو چھوا نہیں تھا” سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز کے باوجود یہ دعوی کیا کہ وہ کیچ مکمل کرتے وقت باؤنڈری لائن سے ٹکرائےتھے۔

سوریہ کمار نے دی انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ روہت شرما بھائی عام طور پر کبھی لانگ آن نہیں کھڑے ہوتے لیکن اس وقت وہ وہاں موجود تھےتو جب گیند آ رہی تھی، ایک سیکنڈ کے لیے میں نے ان کی طرف دیکھا اور انہوں نے میری طرف دیکھا میں بھاگا اور میرا مقصد گیند کو پکڑنا تھا اگر روہت قریب ہوتا تو میں گیند ان کی طرف پھینک دیتا لیکن وہ ان چار پانچ سیکنڈ میں کہیں بھی قریب نہیں تھے جو کچھ ہوا میں بیان نہیں کر سکتا۔

جب میں نے کیچ پکڑا تو مجھے معلوم تھا کہ میں نے رسی کو نہیں چھوا ہے میں صرف ایک چیز کے بارے میں محتاط تھا کہ جب میں نے گیند کو پیچھے سے اندر دھکیلا تو میرے پاؤں رسی کو نہیں لگے مجھے یہ معلوم تھا کہ یہ ایک منصفانہ کیچ تھا.

Latest articles

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 600 بلین ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے: سعودی ولی عہد

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ...

More like this