Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست دے دی

1 minute read
Sri Lanka defeated New Zealand by 63 runs in the first Test-AFP

Sri Lanka defeated New Zealand by 63 runs in the first Test-AFP

سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پربت جے سوریا کی پانچ وکٹ کی بدولت سری لنکا نے پیر کو گال میں پہلے ٹیسٹ کی آخری صبح نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکست دی۔

سری لنکا نے دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

جیت کے لیے 275 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 211 رنز پر آؤٹ ہو گئی، رچن رویندرا 92 رنز کے ساتھ مہمانوں کے لیےٹاپ اسکورر رہے۔

جے سوریا، جنہوں نے پورے میچ میں 9 وکٹ حاصل کیں اور دوسری اننگزکا 5-68 کے شاندار اعدادوشمار کے ساتھ اختتام کیا جبکہ رمیش مینڈس 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا.

سیریز کا دوسرا اور آخری میچ جمعرات سے اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا

Post navigation

Previous: اگر نومبر کا صدارتی انتخاب ہار گیا تودوبارہ الیکشن نہیں لڑوں گا،ٹرمپ
Next: ایلن مسک کی پوسٹ: سیکرٹ سروس کی بائیڈن اور ہیرس کو لاحق خطرات بارے تحقیقات

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.