Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سری لنکا کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان،شناکا نئے کپتان مقرر

Sri Lanka announces preliminary squad for T20 World Cup 2026, Shanaka appointed new captain-AFP

Sri Lanka announces preliminary squad for T20 World Cup 2026, Shanaka appointed new captain-AFP

کولمبو: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 25 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، چارتھ اسالنکا کی جگہ داسن شناکا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ سری لنکا کے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد لیا گیا، جہاں اسالنکا نے بیماری کی وجہ سے صرف ابتدائی دو ون ڈے میچز میں ٹیم کی قیادت کی تھی  بعد ازاں شناکا نے ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے دوران ٹیم کی قیادت کی، جس میں زمبابوے بھی شامل تھا۔

چیف سلیکٹر پرمودیا وکرماسنگھے کے مطابق، یہ فیصلہ ہیڈ کوچ سنتھ جے سوریا اور ہائی پرفارمنس سربراہ جیروم جیارتنے کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا اسالنکا کو کپتان کے عہدے سے ہٹانے کے باوجود ابتدائی اسکواڈ میں شامل رکھا گیا ہے۔

سری لنکا کی ابتدائی ٹیم: داسن شاناکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، کامل مشرا، کوسل پریرا، دھننجایا ڈی سلوا، نروشن ڈکویلا، جنیت لیاناگے، چارتھ اسالنکا، کمیندو مینڈس، پاون رتھنائیکے، سہان آراچیگے، ونیندو ہسارنگا، نوواناتھراگا، دوناتھارا، دھننجی ایشان ملنگا، دشمنتھا چمیرا، پرمود مدوشن، متھیشا پاتھیرانا، دلشان مدوشنکا، مہیش تھییکشنا، دوشن ہیمانتھا، وجے کانتھ ویاس کانتھ، تراوین میتھیو

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 داسن شناکا سری لنکا کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی
Next: بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شبمن گل ڈراپ

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

Pakistan Women's Team suffers second consecutive defeat in tri-nation series-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم کو تین ملکی سیریز میں مسلسل دوسری ناکامی

Nepal creates new history by scoring 313 runs in T20 International cricket-AFP
  • کھیل

نیپال نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 313 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Virat Kohli's brilliant batting, Royal Challengers Bangalore won the IPL title for the second time in a row-IPL(FB)
  • کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، رائل چیلنجرز بنگلور نے مسلسل دوسری بار آئی پی ایل ٹائٹل جیت لیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.