Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ،ذرائع

Sources say no major changes to national team despite being eliminated from T20 World Cup-PCB

Sources say no major changes to national team despite being eliminated from T20 World Cup-PCB

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ماضی کے برعکس پالیسیوں میں تسلسل برقرار رکھنے کی حکمت عملی اختیار کی ہے، جس کے تحت کسی بھی فارمیٹ میں کپتان یا کوچ کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن معاہدے کے مطابق اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے، جبکہ کپتان شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ مل کر 2027 کے آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاریوں پر توجہ دی جائے گی۔

پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا اور ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر بھی اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے بورڈ کا مؤقف ہے کہ شکست کے بعد فوری تبدیلیوں کے بجائے ٹیم مینجمنٹ کو اعتماد دینا زیادہ مؤثر حکمت عملی ہے۔

دوسری جانب ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی اسامی پر سابق کپتان سرفراز احمد کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو ابوظہبی سے واپسی کے بعد ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید اور سلیکشن کمیٹی بدستور اپنا کام جاری رکھیں گے، جبکہ سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے والے علیم ڈار کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ نئے سلیکٹر کی تقرری کی جائے گی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: فن ایلن نے   ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
Next: پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں مصباح الحق اور سرفراز احمد شامل

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

ICC ODI rankings released, Salman Agha enters top ten for first time-ICC
  • کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل

Legal action announced for alleged fraud of 800,000 dirhams from Osama Mir-Image Credit: PCB
  • کھیل

اسامہ میر سے 8 لاکھ درہم کا مبینہ فراڈ، قانونی کارروائی کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.