Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آغاز 26 مارچ سے ہی ہوگا، تاہم ابتدائی میچز بغیر تماشائیوں کے کھیلے جائیں گے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ لیگ کے انعقاد سے متعلق کئی روز سے مشاورت جاری تھی، جس میں وزیر اعظم اور سیکیورٹی اداروں سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال، خصوصاً مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا کہ شائقین کو تاحال اسٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

چیئرمین پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے میچز صرف لاہور اور کراچی میں ہوں گے جبکہ افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی ہے انہوں نے پشاور کے شائقین سے معذرت کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ سیزن میں وہاں ایک سے زائد میچز رکھے جائیں گے۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ خریدے گئے ٹکٹ 72 گھنٹوں کے اندر واپس کروائے جا سکتے ہیں، جبکہ فرنچائزز کو ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ پی سی بی کرے گا اور گیٹ منی بھی فرنچائزز کو دی جائے گی انہوں نے بتایا کہ کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ آج رات اور کل سے شروع ہو جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ محسن نقوی

Post navigation

Previous: آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ
Next: عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.