Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

روس کا اپنے اعلیٰ افسران و اہلخانہ کے قتل کی یوکرینی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

feature photo (19)

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین نے روس کے اعلیٰ افسران اور اہلِ خانہ کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق روس نے یوکرین کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے انٹیلی جنس سروسز کی جانب سے ماسکو میں پاور بینک یا دستاویز کے فولڈر کی شکل میں بموں کا استعمال کرتے ہوئے روس کے اعلیٰ عہدے داروں، افسران اور ان کے اہلِ خانہ کو قتل کرنے کے کئی منصوبے بنائے تھے جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے۔

روسی حکام کے مطابق ان حملوں کی تیاری میں ملوث 4 روسی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ یوکرین کی ایس بی یو انٹیلی جنس سروس نے 17 دسمبر کو روس کے نیوکلیئر، بائیولوجیکل اور کیمیکل پروٹیکشن ٹروپس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل کریلوف کو ماسکو میں ان کے اپارٹمنٹ کے باہر ایک الیکٹرک اسکوٹر سے منسلک بم کو دھماکے سے اڑا کر ہلاک کر دیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایس بی یو کے ایک ذریعے نے ’رائٹرز‘ کو اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اس حملے کے پیچھے یوکرین کی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ ہے۔

Tags: اعلیٰ افسران اہل خانہ دعویٰ روس روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس قتل کا منصوبہ ناکام یوکرین

Post navigation

Previous: مانچسٹر سٹی اگلے سیزن کی چیمپئنز لیگ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکتا، منیجر پیپ گارڈیولا
Next: پاکستان اور چین کی سدا بہار تزویراتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے، وزیراعظم

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.