Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلروشن سعودی فٹبال لیگ، النصر کی جدہ میں چیمپیئن التحادکو ...

روشن سعودی فٹبال لیگ، النصر کی جدہ میں چیمپیئن التحادکو شکست، رونالڈو کا ریکارڈ

Published on

کرسٹیانو رونالڈو اور سادیو مانی نے دو دو گول کیے جبکہ النصر نے جدہ میں چیمپیئن التحادکو 5-2 سے شکست دی۔ اس فتح نے النصر کو ٹیبل پوائنٹ پر دوسرے نمبر پر لاکھڑا کیا جو پہلے الہلال سے سات پوائنٹ نیچے تھا اب یہ دونوں ٹیمز بالترتیب ٹیبل پوائنٹ پر پہلے اور دوسرے نمبر پہ موجود ہیں ۔ اور التحاد اس وقت چھٹی پوزیشن پر براجمان ہے ۔

الناصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں دنیائے فٹبال کے سب سے زیادہ اسکورر کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، الاتحاد کے خلاف 53 ویں گول سے اپنی پوزیشن محفوظ کر لی رونالڈو نے 53 گول کر کے دنیائے فٹبال کے مشہور کھلاڑیوں کائلان ایمباپے اور ہیری کین کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ان دونوں نے 52 گول کیے تھے ۔ رونالڈو کی شاندار کارکردگی نے دنیائے فٹبال میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا۔

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this