Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ کی فروخت کا اعلان کردیا گیا

PSL 11 ticket sales announced-PSL

PSL 11 ticket sales announced-PSL

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے ٹکٹ کی فروخت آج منگل سے شروع ہوگی، جس کے تحت شائقین نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن ٹکٹس خرید سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹکٹوں کی قیمتیں شہر کے حساب سے مختلف رکھی گئی ہیں۔ لاہور اور کراچی میں جنرل ٹکٹ 250 روپے، فیصل آباد میں 300 روپے جبکہ ملتان اور راولپنڈی میں 400 روپے سے شروع ہوں گے۔ شائقین ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ 8 ٹکٹ خرید سکیں گے۔

پی ایس ایل 11 اس لحاظ سے منفرد ہوگا کہ پہلی بار میچز 6 مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے، جبکہ دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے بعد ایونٹ میں ٹیموں کی تعداد بڑھ کر 8 ہو گئی ہے۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ حیدرآباد کنگز سے ہوگا۔

کرکٹ شائقین میں ایونٹ کے حوالے سے جوش و خروش عروج پر ہے اور ٹکٹوں کی فروخت شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: خطے میں بڑھتی کشیدگی، سعودی عرب اور یو اے ای کا دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعلان
Next: سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی کی اہم وضاحت

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Ben Stokes' England Test captaincy under scrutiny amid ECB investigation-ECB
  • کھیل

نائٹ کلب واقعے پر بین اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں، ای سی بی کی تحقیقات جاری

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB
  • کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، شاہین آفریدی مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے باہر

یہ بھی پڑہیے

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.