Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی کی اہم وضاحت

MCC's important clarification on Salman Ali Agha's controversial run-out-AFP

MCC's important clarification on Salman Ali Agha's controversial run-out-AFP

ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر میلبرن کرکٹ کلب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔

ایم سی سی کے مطابق سلمان علی آغا قوانین کے تحت واضح طور پر آؤٹ تھے کیونکہ وہ کریز سے باہر تھے اور گیند کھیل میں موجود تھی بیان میں کہا گیا کہ کسی بھی بیٹر کو فیلڈنگ سائیڈ کی اجازت کے بغیر گیند اٹھانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، جبکہ کھلاڑیوں کے درمیان ٹکراؤ کی صورت میں بھی گیند خود بخود ڈیڈ نہیں ہوتی۔

مزید کہا گیا کہ اسپرٹ آف کرکٹ کے تحت مہدی حسن میراز اپیل واپس لے سکتے تھے، تاہم قوانین کے مطابق آن فیلڈ امپائرز کے پاس آؤٹ دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا۔

یاد رہے کہ اس واقعے پر سلمان علی آغا نے شدید ردعمل دیا تھا، جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ اور میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل سلمان علی آغا کرکٹ

Post navigation

Previous: پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ کی فروخت کا اعلان کردیا گیا
Next: ایران نے ورلڈ کپ میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے کیلئے فیفا سے رابطہ کر لیا

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Ben Stokes' England Test captaincy under scrutiny amid ECB investigation-ECB
  • کھیل

نائٹ کلب واقعے پر بین اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں، ای سی بی کی تحقیقات جاری

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB
  • کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، شاہین آفریدی مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے باہر

یہ بھی پڑہیے

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.