Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان

BCCI breaks silence on Rohit Sharma's possible tour of Pakistan for Champions Trophy-AFP

BCCI breaks silence on Rohit Sharma's possible tour of Pakistan for Champions Trophy-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے اگلے ماہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل مبینہ طور پر پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔

پیر کو بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ دورہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا، کیونکہ ایک بھارتی کرکٹر کو بین الاقوامی ایونٹ کے لیے پاکستان آئے ہوئے کئی برس بیت چکے ہیں۔

ایونٹ میں تمام کپتانوں کا فوٹو شوٹ اور ایک پریس کانفرنس شامل ہوگی جہاں کپتان ٹورنامنٹ کے لیے اپنی توقعات کا اظہار کریں گے۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے، تمام آٹھ شریک کپتانوں کو آئی سی سی کے زیر اہتمام اس ایونٹ میں حصہ لینا ہے۔

تاہم، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ابھی تک شرما کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے مزید یہ کہ ہندوستانی ٹیم نے ابھی تک ٹورنامنٹ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان نہیں کیا ہے۔

ٹیم انڈیا اس وقت انگلینڈ کے خلاف اپنی آنے والی وائٹ بال سیریز کی تیاری کر رہی ہے روہت شرما کی قیادت والی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے میچ کھیلنے والی ہے۔

آٹھ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان کے تین مقامات کراچی، لاہور اور راولپنڈی اور دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل چیمپئنز ٹرافی 2025 روہت شرما

Post navigation

Previous: غزہ میں بم دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 10 زخمی
Next: ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پچ سے متعلق بڑی حکمت عملی تیار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.