Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کی ٹیموں نے ریٹین اور ریلیز کا اعلان کر دیا

PSL 11 teams announce retention and release-PSL

PSL 11 teams announce retention and release-PSL

پاکستان سپر لیگ 11 کے لیے تمام فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشن اور ریلیز کا اعلان کر دیا ہے کراچی کنگز نے حسن علی، عباس آفریدی، خوشدل شاہ اور سعد بیگ کو برقرار رکھا۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق اور سکندر رضا کو ریٹین کیا جبکہ فخر زمان اور حارث رؤف کو ریلیز کر دیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو برقرار رکھا، نسیم شاہ سمیت کئی بڑے نام ریلیز کر دیے گئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ابرار احمد کو ریٹین جبکہ محمد عامر کو ریلیز کیا۔

پشاور زلمی نے بابر اعظم کو برقرار رکھا، صائم ایوب ریلیز ہو گئے ملتان سلطانز نے کسی بھی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا جبکہ سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو سائن کر لیا جو پہلی بار پی ایس ایل کھیلیں گے۔

کراچی کنگز:

حسن علی (پلاٹینم)، عباس آفریدی (ڈائمنڈ)، خوشدل شاہ (گولڈ)، سعد بیگ (ایمرجنگ)

لاہور قلندرز:

شاہین شاہ آفریدی (پلاٹینم)، عبداللہ شفیق (ڈائمنڈ)، سکندر رضا (گولڈ)، محمد نعیم (سلور)

اسلام آباد یونائیٹڈ:

شاداب خان (پلاٹینم)، سلمان ارشاد (گولڈ)، آندریس گوس (سلور)

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:

ابرار احمد (پلاٹینم)، عثمان طارق (ڈائمنڈ)، حسن نواز (گولڈ)، حسین (ایمرجنگ)

پشاور زلمی:

بابر اعظم (پلاٹینم)، سفیان مقیم (ڈائمنڈ)، عبدالصمد (گولڈ)، علی رضا (ایمرجنگ)

ملتان سلطانز:

کسی بھی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا گیا

سیالکوٹ اسٹالینز:

اسٹیو اسمتھ کو سائن کر لیا گیا (پی ایس ایل میں پہلی شرکت)

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان بن غازی میں قونصل خانہ کھولنے پر غور، خلیفہ حفتر کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں
Next: کراچی کنگز نے معین علی کو ڈائریکٹ سائن کر لیا

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Progress in Iran-US relations, Tehran begins considering US proposals
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا رابطوں میں پیش رفت، تہران نے امریکی تجاویز پر غور شروع کر دیا

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.