Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دیدی گئی

360_F_299237262_Cj3wYz3HK7Aak1qNW4biP268qL1wphOr

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دیدی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں تین ڈسکوز کی نجکاری ہوگی، اس سلسلے میں فنانشل ایڈوائزر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ جنوری 2025 تک قانونی مراحل مکمل ہوں گے، بورڈ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل کو آگے بڑھانے پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق بورڈ ممبران نے مختلف معاملات پر اظہار رائے اور مجموعی عمل پر اظہار اطمینان کیا۔

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے نجی شعبے کی سنجیدگی کا اظہار ہوگا، اداروں کی شفاف اور جلد از جلد نجکاری کو یقینی بنایا جائے،

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی مضبوطی اور بحالی کے لیے نجکای کا عمل بہت اہمیت کا حامل ہے، مزید کہنا تھا کہ نجی شعبے کو منتقل ہونے والے اداروں کو منافع بخش بنانے کے مضبوط امکانات ہیں۔

وفاقی وزیر نجکاری کا کہنا تھا کہ نجکاری کے تمام اہداف بروقت حاصل کیے جائیں، فیصلے منظوری کے لیے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری میں پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ 24 جولائی کو وفاقی حکومت نے غیر تسلی بخش کارکردگی پر 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کر کے نئے بورڈز تشکیل دے دیے تھے۔

وفاقی حکومت نے کلُ 11 میں سے 6 سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)، ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) اور ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (ہیسکو) کے نئے بورڈز تشکیل دے دیے گئے تھے۔

تاہم حکم امتناع کی وجہ سے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو)، ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) اور کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) بورڈز کی تحلیل روک دی گئی تھی۔

Tags: ڈسکوز فنانشل ایڈوائزر نجکاری نجکاری کمیشن

Post navigation

Previous: اولمپکس شوٹنگ: ہندوستانی 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیمیں میڈل راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام
Next: پیرس اولمپکس:آج ہونے والے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.