Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پریمیئر لیگ: چیلسی کی آسٹن ولا پر شاندار فتح ، 25 پوائنٹس کے ساتھ پوزیشن مزید مستحکم

1 minute read
Chelsea cruise to 3-0 victory over Aston Villa at Stamford Bridge

Chelsea cruise to 3-0 victory over Aston Villa at Stamford Bridge Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب‌ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیلسی نے پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں آسٹن ولا کو 3-0 سے شکست دے کر اسٹینڈنگ میں اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا۔ نکولس جیکسن، اینزو فرنانڈیز اور کول پامر نے آسٹن ولا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی اور ٹیم کو کامیابی دلائی۔

Chelsea beat Villa 3-0 to move joint second
Chelsea beat Villa 3-0 to move joint second

میچ کے آغاز میں چیلسی نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور ساتویں منٹ میں مارک کوکوریلا کی شاندار دفاعی کوشش اور جیڈون فیلوجین کی غلطی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نکولس جیکسن نے پہلا گول اسکور کیا۔

اس کے بعد، 36ویں منٹ میں اینزو فرنانڈیز نے کول پامر کے بہترین پاس پر دوسرا گول اسکور کیا اور پھر 83ویں منٹ میں کول پامر نے باکس کے کنارے سے گیند کو کرل کرتے ہوئے میں شاندار گول اسکور کیا اور چیلسی کی فتح پر مہر ثبت کردی۔

Palmer fires Blues to huge win against Villa
Palmer fires Blues to huge win against Villa

چیلسی کے کھلاڑیوں نے میچ کے دوران مکمل غلبہ قائم رکھا، 64 فیصد سے زیادہ بال کا قبضہ ان کے پاس رہا۔ دوسری جانب، آسٹن ولا کی ٹیم نے کئی مواقع ضائع کیے، خاص طور پر اولی واٹکنز نے ابتدائی ہاف میں دو اچھے مواقع گنوا دیے۔ ولا کی مشکلات میں اضافہ اس وقت ہوا جب ان کے گول کیپر ایمی مارٹینز ہاف ٹائم میں انجری کے باعث باہر ہو گئے۔

چیلسی اس جیت کے بعد پریمیئر لیگ ٹیبل پر 25 پوائنٹس کے ساتھ مشترکہ دوسرے نمبر پر آ گئی ہے، جبکہ آسٹن ولا 19 پوائنٹس کے ساتھ 12ویں نمبر پر ہے۔

premier league standings
premier league standings

Tags: آسٹن ولا فٹ بال کلب اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال اردو کھیل پریمیئر لیگ چیلسی فٹ بال کلب فٹبال اپڈیٹ کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: پاکستان کے سکواش لیجنڈ جان شیر خان پی ایس اے ہال آف فیم میں شامل
Next: زیک گولڈ اسمتھ کی عالمی برادری سے عمران خان کیلئے اپیل

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.