Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک

1 minute read
Plane crash in Alaska, US, kills all 10 people

Plane crash in Alaska, US, kills all 10 people

امریکی کوسٹ گارڈ نے جمعے کو ایک چھوٹے طیارے کا ملبہ برفیلے سمندر سے دریافت کیا، جو ایک روز قبل اچانک حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

کوسٹ گارڈ کے ترجمان مائیک سالرنو نے بتایا کہ امدادی ٹیم کے دو غوطہ خور جب تباہ شدہ طیارے کے ملبے تک پہنچے تو انہیں اندر تین لاشیں نظر آئیں۔ باقی سات افراد کے بھی ملبے میں ہی موجود ہونے کا امکان ہے۔ سالرنو نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” بدقسمتی سے ایسا نہیں لگتا کہ اس حادثے میں کوئی بھی زندہ نہیں بچا ہے۔”

Plane crash in Alaska, US, kills all 10 people
Plane crash in Alaska, US, kills all 10 people
Photo-AP

یہ ملبہ الاسکا کے شہر نوم سے 34 میل (55 کلومیٹر) جنوب مشرق میں پایا گیا۔ کوسٹ گارڈ نے برف میں دبے ہوئے ملبے کی تصویر بھی جاری کی، جس میں ریکوری ٹیم کے دو اہلکار نظر آ رہے ہیں۔

یہ طیارہ جمعرات کی شام 4 بجے الاسکا کے علاقے انالکلیٹ سے روانہ ہوا تھا، جس میں ایک پائلٹ سمیت نو مسافر سوار تھے اور یہ نوم جا رہا تھا۔ پرواز کے دوران، طیارہ اچانک اونچائی اور رفتار کھو بیٹھا اور سمندر میں گر گیا۔

کوسٹ گارڈ کے افسر بنجمن میکانٹائر کوبل نے بتایا کہ “ریڈار کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ طیارے نے تیزی سے اونچائی اور رفتار کھوئی، لیکن حادثے کی اصل وجہ کا تعین نہیں ہو کیا جاسکا۔” خراب موسم کو بھی حادثے کی ممکنہ وجہ سمجھا جا رہا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل الاسکا طیارہ حادثہ امریکہ

Post navigation

Previous: سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Next: ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو

Proposal for extraordinary defense cooperation with Israel in the US, debate intensifies in Congress
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ غیر معمولی دفاعی تعاون کی تجویز، کانگریس میں بحث تیز

EU top diplomat Kaya Kalas visits Pakistan Discusses trade, cooperation and strategic issues
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار کایا کالاس کا پاکستان دورہ: تجارت، تعاون اور اسٹریٹجک امور پر بات چیت

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

یہ بھی پڑہیے

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.