Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پی سی بی نے نیشنل مینز انڈر 19 چیمپئن شپ ملتوی کر دی

PCB has postponed the National Men's Under-19 Championship-PCB

PCB has postponed the National Men's Under-19 Championship-PCB

پی سی بی نے نیشنل مینز انڈر 19 چیمپئن شپ ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی انڈر 19 تین روزہ چیمپئن شپ اور انڈر 19 ون ڈے کپ کو شروع ہونے کے پہلے ہی دن غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ قومی انڈر 19 تین روزہ چیمپئن شپ کے میچ ملتوی کر دیے گئے ہیں جو10 ستمبرسے شروع ہونے والے تھے۔

چیمپئن شپ میں تین روزہ میچ اور انڈر 19 ون ڈے کپ دونوں کھیلے جانے تھے پی سی بی کے مطابق، “ناگزیر حالات” کی وجہ سے مقابلے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیے گئے ہیں نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یاد رہے، کل 18 علاقائی ٹیموں نے، جو 16 ریجن کی نمائندگی کر رہی تھیں، کو قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے مقابلہ کرنا تھا ٹورنامنٹ کے فارمیٹ میں تین روزہ میچوں کا ایک راؤنڈ تھا جس کے بعد اسی طرح کے ایک روزہ میچ ہونے تھے۔

18 علاقائی ٹیموں کو تین گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا ہر گروپ کی سرفہرست ٹیموں کو پھر ایک روزہ میچوں میں مقابلہ کرنا پڑتا تھا.

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: یوگنڈا کی ایتھلیٹ کو آگ لگانے والا ساتھی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
Next: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان:انگلینڈ نے پاکستان ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.