Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

فلسطینی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے انصاف اور امن کے وعدے کی امید رکھتے ہیں، پاکستانی مندوب

فلسطینی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے انصاف اور امن کے وعدے کی امید رکھتے ہیں، پاکستانی مندوب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی بحران کو روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل نمائندے عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ جنگ نہیں بلکہ بے دخلی،نسل کشی اور تباہی کی مہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے انصاف اور امن کے وعدے کی توقع رکھتے ہیں، فورم پر زور دیا کہ وہ غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرے۔

Tags: اقوام متحدہ پاکستان سلامتی کونسل یو این ایس سی

Post navigation

Previous: فلہم نے مڈفیلڈر پریرا کے لیے پالمیراس کی 16.5 ملین پاؤنڈ کی پیشکش کو مسترد کر دیا
Next: نیشنل جونیئر گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 24 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگی

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.