Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA

وینکوور میں فیفا کانگریس کے اختتام پر ایک کشیدہ لمحہ دیکھنے میں آیا جب فلسطینی فٹ بال فیڈریشن کے صدر جبریل رجب نے اسرائیلی فٹ بال عہدیدار باسم شیخ سلیمان کے ساتھ مشترکہ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔

فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو کی جانب سے دونوں رہنماؤں کو ساتھ کھڑے ہونے کی دعوت دی گئی، تاہم رجب نے بار بار اصرار کے باوجود شرکت سے گریز کیا اور کہا، “ہم تکلیف میں ہیں۔”

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن نے مغربی کنارے کی بستیوں میں قائم کلبوں کے معاملے پر فیفا کے فیصلے کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل کر رکھی ہے فلسطینی حکام کا مؤقف ہے کہ ان کلبوں کو اسرائیلی لیگز میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رجب نے فیفا پر زور دیا کہ وہ قوانین کو منصفانہ انداز میں نافذ کرے اور فلسطینی علاقوں، خصوصاً غزہ میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور جانی نقصانات کا نوٹس لے۔

انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ حالات میں وہ اسرائیلی نمائندے کے ساتھ مصافحہ یا تصویر بنوانا مناسب نہیں سمجھتے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اسرائیل فٹبال فلسطین فیفا

Post navigation

Previous: حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
Next: پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.