Sunday, January 5, 2025
Homeتازہ ترینقطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد ریان نے چاندی...

قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد ریان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

Published on

قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد ریان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) آٹھ سالہ محمد ریان زمان نے دوحہ قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر 11 کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیت کیا۔

محمد ریان جو لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپئن منصور زمان کے بیٹے ہیں ، نے پورے ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔

سنسنی خیز فائنل میچ میں زمان کا مقابلہ ملائیشیا کے ڈیلن سدن سے ہوا تاہم ڈیلن مقابلہ 11-9، 11-19، 12-10 سے ہار گئے اور ریان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this