Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی کا امریکا میں اہم کارنامہ

Pakistani snooker player Shahram Chingizi's important achievement in America

Pakistani snooker player Shahram Chingizi's important achievement in America

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 کا بریک کھیلا، امریکا میں کسی بھی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ پہلا 147 کا بریک ہے، اس بریک کا دورانیہ تقریباً 10 منٹ رہا۔

شہرام چنگیزی کا شمار پاکستان کے مایہ ناز اسنوکر کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، وہ 2010 کے ایشین گیمز میں پاکستان کی برانز میڈلسٹ اسنوکر ٹیم کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ ایشین اور ورلڈ چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کیلئے تمغے جیت چکے ہیں اس کے علاوہ شہرام چنگیزی نے گزشتہ سال ٹیکساس اوپن اسنوکر کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔

اسنوکر میں 147 کی بریک سب سے بڑی ہوتی ہے جس کے حصول کیلئے پلیئر کو ایک ہی باری میں تمام ریڈ بالز کو بلیک بالز کے کوور کے ساتھ پوٹ کرنے کے بعد ہر کلر بال کو پوٹ کرنا ہوتا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستانی سنوکر پلیئرز سنوکر شہرام چنگیزی کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بنیں گے، رپورٹ
Next: بنگلہ دیش کرکٹ کے سربراہ نے دورہ پاکستان کے دوران استعفیٰ دے دیا

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.