Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان پہلی مرتبہ ساؤتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

Pakistan will host the South Asian Cross Country Athletics Championship for the first time

Pakistan will host the South Asian Cross Country Athletics Championship for the first time

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان رواں سال پہلی مرتبہ ساؤتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔

یہ ایونٹ 24 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کو ایونٹ کے انعقاد کیلئے این او سی بھی جاری کردیا ہے۔

ساؤتھ ایشین کراس کنٹری چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، بھوٹان، نیپال، سری لنکا اور مالدیپ کے ایتھلیٹس شرکت کریں گے جس کیلئے حکومت پاکستان نے تمام ممالک کی ٹیموں اور بشمول بھارت کی شرکت کی کلیئرنس دے دی ہے۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی مزید تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔

واضح رہے کہ کراس کنٹری ایتھلیٹکس ایک ایسا رننگ ایونٹ ہے جس میں ٹیمیں اور انفرادی ایتھلیٹس نیچرل فیلڈ جیسے مٹی، گھاس اور جنگلاتی علاقوں میں دوڑ لگاتے ہیں۔

اس ایونٹ کا ٹریک عام طور پر 3 سے 12 کلومیٹر لمبا ہوتا ہے اور اس میں اونچائی، میدانی علاقے اور کبھی کبھار کنکریلی سڑک اور چھوٹی رکاوٹیں شامل ہوتی ہیں۔

یہ ایک انفرادی اور ٹیم کا کھیل ہے جس میں کھلاڑیوں کو ان کے انفرادی وقت کی بنیاد پر اور ٹیموں کو پوائنٹس اسکورنگ کے طریقے سے پرکھا جاتا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان اسپورٹس بورڈ ساؤتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فیڈریشن آف پاکستان کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: حزب اللہ کا 1 دن میں 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
Next: انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ: پاکستانی باکسر آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین حریف سے مقابلہ کریں گے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.