Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کے شیڈول کا اعلان

Published on

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

ویسٹ انڈیز 14 اپریل کو کراچی میں تین ون ڈے میچز میں شرکت کرے گا جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2022-25، اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کا حصہ ہیں۔

ون ڈےمیچ 3:30 پر جبکہ ٹی ٹوئنٹی شام 7:30 پر شروع ہوں گے تمام میچز کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم (این بی ایس) میں کھیلے جائیں گے۔

سیریز کا شیڈول:

14 اپریل – ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کی کراچی آمد

18 اپریل – نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پہلا ون ڈے (مقامی وقت کے مطابق 330 بجے) (آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ)

21 اپریل – دوسرا ون ڈے

23 اپریل – تیسرا ون ڈے

26 اپریل پہلا ٹی ٹوئنٹی

28 اپریل دوسرا ٹی ٹوئنٹی

30 اپریل – تیسرا ٹی ٹوئنٹی

2 مئی چوتھا ٹی ٹوئنٹی

3 مئی پانچواں ٹی ٹوئنٹی

Latest articles

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

بابر اعظم ایک اور اہم ون ڈے سنگ میل کے قریب

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ایک...

آئی سی سی نے سعود، کامران، شاہین پرجرمانہ عائد کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تینوں شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل...

خط کی باتیں سب چالیں ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط...

More like this