Posted inTop News

پی سی بی کا آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر سے قبل تربیتی کیمپ لگانے کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے لیے قومی ٹیم کی تیاریوں کو بڑھانے کے لیے 27 روزہ تربیتی کیمپ کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے 16 سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹر سمیت کل 31 […]

Gift this article