Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد منیجر اور مینٹور مقرر

Pakistan U-19 cricket team announced, Sarfaraz Ahmed appointed manager and mentor-PCB

Pakistan U-19 cricket team announced, Sarfaraz Ahmed appointed manager and mentor-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم کا منیجر اور مینٹور مقرر کیا گیا ہے سرفراز احمد ایونٹ کے دوران ٹیم کے ہمراہ دبئی روانہ ہوں گے اور نوجوان کھلاڑیوں کو رہنمائی فراہم کریں گے۔

انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں شیڈول ہے ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کریں گے جبکہ عثمان خان نائب کپتان کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

اسکواڈ میں شامل کھلاڑی:

  • فرحان یوسف (کپتان)،عثمان خان (نائب کپتان)،عبدالسبحان احمد، حسین علی، حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی، خان حمزہ ظہور،حذیفہ احسن، مومن قمر،محمد حذیفہ، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق، سمیر منہاس

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق، نوجوان کرکٹرز کے لیے یہ ایونٹ اہم تجربہ ثابت ہوگا، جبکہ سرفراز احمد کی موجودگی ٹیم کی ذہنی اور تکنیکی تیاری میں اہم کردار ادا کرے گی۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 سرفراز احمد کرکٹ

Post navigation

Previous: معین علی نے بھارتی لیگ چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا
Next: بھارت سائیکلون سے متاثرہ سری لنکا کیلئے انسانی امداد روک رہا ہے،پاکستان

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.