Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان کا جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس سیشن کا انعقاد

Pakistan hold practice session ahead of second South Africa Test-PCB

Pakistan hold practice session ahead of second South Africa Test-PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسکواڈ نے بدھ کو نیو لینڈز میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے قبل ایک مضبوط تربیتی سیشن میں حصہ لیا، جو 3 سے 7 جنوری تک جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ نے نیٹ میں بھرپور پریکٹس کی، کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کی کئی مشقوں میں بھی حصہ لیا جس میں کیچنگ پریکٹس بھی شامل تھی۔

اتوار کو سنچورین میں سیریز کے افتتاحی میچ میں 2 وکٹ سے شکست کھانے کے بعد ٹورنگ سائیڈ کی نظریں دوسرے ٹیسٹ میں واپسی پر ہیں۔

اسکواڈ
پاکستان: شان مسعود، سعود شکیل، عامر جمال، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، حسیب اللہ، کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد عباس، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، نسیم شاہ، نعمان علی، صائم ایوب اور سلمان علی آغا

جنوبی افریقہ: ٹیمبا باووما (کپتان)، ڈیوڈ بیڈنگھم، کوربن بوش، میتھیو بریٹزکے، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کوینا مافاکا، ایڈن مارکرم، ویان مولڈر، سینوران متھوسمی، ڈین پیٹرسن، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن اسٹبس، اور کائل ویرین۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

Post navigation

Previous: جیسن ہولڈر نے پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرا دی
Next: آرسنل کی برینٹ فورڈ کے خلاف شاندار فتح، پریمیئر لیگ میں دوسری پوزیشن

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

یہ بھی پڑہیے

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.