Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی20 میچ منسوخ

1 minute read
Pakistan and Sri Lanka's second T20 match called off due to rain-PCB

Pakistan and Sri Lanka's second T20 match called off due to rain-PCB

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

دمبولا میں مسلسل بارش کے سبب گراؤنڈ کو مکمل طور پر کور رکھا گیا، جس کے باعث ٹاس میں تاخیر ہوئی اور بعد ازاں میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تین میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے پہلا ٹی20 چھ وکٹوں سے جیتا تھا سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ 11 جنوری کو دمبولا میں ہی کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ سری لنکا پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: سرحدی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ: پاکستان طالبان کے اقتدار کے بعد سب سے زیادہ متاثر
Next: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل تلک ورما انجری کا شکار

PCB Chairman Mohsin Naqvi arrives in Dhaka-X
  • کھیل

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے

Babar Azam injured, out of first Test match against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بابر اعظم زخمی، بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

India announces not to play bilateral sports matches with Pakistan-X
  • کھیل

بھارت کا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اسپورٹس مقابلے نہ کھیلنے کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

PCB Chairman Mohsin Naqvi arrives in Dhaka-X
  • کھیل

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے

Babar Azam injured, out of first Test match against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بابر اعظم زخمی، بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Mark Haq has given new recognition to Pakistan's strength and prestige in the world Ishaq Dar
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

مارکۂ حق نے دنیا میں پاکستان کی طاقت اور وقار کو نئی پہچان دی: اسحاق ڈار

Iran-US tensions, alarm bells for Dubai's economy and tourism
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکہ کشیدگی، دبئی کی معیشت اور سیاحت کیلئے خطرے کی گھنٹی

Trump's sudden U-turn, Project Freedom halted over Gulf opposition
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اچانک یوٹرن، خلیجی مخالفت پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.