Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیم ورلڈ کپ سے قبل تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گی

1 minute read
Pakistan and South Africa women team will play three T20 matches before the World Cup-AFP

Pakistan and South Africa women team will play three T20 matches before the World Cup-AFP

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیم ورلڈ کپ سے قبل تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیمیں اکتوبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ملتان میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں آمنے سامنے ہوں گی۔

یہ فائنل شو ڈاؤن سے پہلے دونوں ٹیموں کے لیے پریکٹس گیمز کے طور پر شمار کیے جائیں گے۔

اس سلسلے میں پروٹیز 13 ستمبر کو ملتان پہنچے گی ، تینوں میچز 16،18 اور 20 ستمبر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔

پی سی بی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں اگلے ماہ یو اے ای میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی تیاری کریں گی، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تین میچوں کی سیریز میں دونوں مدمقابل ہوں گی۔

سیریز کے بعد، جنوبی افریقہ کی ٹیم 21 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوگی، جب کہ پاکستان 23 ستمبر کو روانہ ہوگا۔

پاکستان آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ اے میں ہے، اس کے ساتھ آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور سری لنکا بھی شامل ہیں۔

جبکہ جنوبی افریقہ بنگلہ دیش، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ گروپ میں ہے۔

پاکستان:فاطمہ ثنا (کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، گل فیروزہ، ارم جاوید، منیبہ علی (وکٹ کیپر)، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمائمہ سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال (فٹنس سے مشروط)، سدرہ امین، سیدہ عروب شاہ۔ ، تسمیہ رباب، اور طوبہ حسن۔

ناجیہ علوی (وکٹ کیپر، ٹریولنگ ریزرو)، رامین شمیم، اور ام ہانی ملتان میں پری سیریز کے تربیتی کیمپ اور سیریز کا حصہ ہوں گی، لیکن صرف ناجیہ ہی اسکواڈ کے ساتھ سفر کریں گی۔

میچ شیڈول
ستمبر 16- پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم

ستمبر18 – دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم

ستمبر20 – تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن

Post navigation

Previous: چیمپئن ون ڈے کپ شیڈول کی تصدیق ہو گئی
Next: آئی پی ایل 2025: لکھنؤ سپر جائنٹس نے ظہیر خان کو مینٹور مقرر کر دیا

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Islamabad on high alert, security tightened ahead of possible second round of US-Iran talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد ہائی الرٹ، امریکا۔ایران مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی سخت

یہ بھی پڑہیے

T20 World Cup: ICC launches investigation into Canadian Cricket-ICC
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا کینیڈا کرکٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز

  • کھیل

قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

PSL 11 Digital Content Crosses 1.1 Billion Views-X
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کی زبردست ڈیجیٹل کارکردگی، ہر پلیٹ فارم پر ریکارڈ ویوز

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Islamabad on high alert, security tightened ahead of possible second round of US-Iran talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد ہائی الرٹ، امریکا۔ایران مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل سکیورٹی سخت

10-day ceasefire agreed between Israel and Lebanon, Trump's important announcement
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل اور لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی طے، ٹرمپ کا اہم اعلان

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.