Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

برطانیہ کے قدیم ترین کرکٹ کلب میں سے ایک نے چھکےمارنے پر پابندی عائد کردی

One of Britain's oldest cricket clubs has banned sixes

One of Britain's oldest cricket clubs has banned sixes

برطانیہ کے قدیم ترین کرکٹ کلب میں سے ایک نے چھکے مارنے پر پابندی عائد کردی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق موجودہ دور میں جب 10 اور 20 اوور کے میچ اکثر کھیلے جاتے ہیں اور یہاں تک کہ ٹیسٹ کرکٹ نے بیٹنگ کا جارحانہ انداز اپنا لیا ہے، بڑے چھکوں کے بغیر کرکٹ کا کیا فائدہ؟

بدقسمتی سے، برطانیہ کے قدیم ترین کرکٹ کلبوں میں سے ایک نے کھلاڑیوں پر چھکے لگانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، لیکن ان کے پاس ایسا کرنے کی ایک جائز وجہ ہے کیونکہ پڑوسیوں کی شکایات نے کلب کو پرانے کھیل کے قوانین کو تبدیل کرنے پر مجبور کیا ہے۔

جنوبی ایشیائی جو اسٹریٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں وہ آسانی سے نئے اصول سے متعلق جانتے ہیں کیونکہ وہ بھی یا تو رن نہیں گنتے یا جب گیند کسی کے گھر پہنچتی ہے توبلے باز کو آؤٹ قرار دیتے ہیں۔

برائٹن کے قریب 1790 میں قائم ہونے والے ساؤتھ وِک اینڈ شورہم کرکٹ کلب نے بلے بازوں کو بتایا ہے کہ پہلے چھکے پر کوئی رن نہیں شمار کیا جائے گا اور برائٹن کے گرین گراؤنڈ پر اسی اننگز کے دوران دوسرا چھکا لگانے پر بلے باز آؤٹ ہو جائیں گے۔

یہ فیصلہ اسپورٹس گراؤنڈ کے ارد گرد گیند، گھروں کی کھڑکیوں، اور کاروں سے ٹکرانے کی شکایات کے بعد کیا گیا ہے۔

ڈیلی میل یوکے نے ایک بلے باز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ باؤلر کو چھکا مارنا کھیل کی شان کا حصہ ہے آپ اس پر پابندی کیسے لگا سکتے ہیں؟ یہ مضحکہ خیز ہے۔

“اسے چھین لینا اس کی خوشی کو ختم کر دیتا ہےمیں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ اس انداز میں اصولوں کو توڑا جائے۔”

گرین گراؤنڈ، رہائشی مکانات سے گھرا ہوا ہے، اس کی چھوٹی حدود ہیں اگرچہ گیند کو روکنے کے لیے جال لگائے گئے ہیں لیکن قریب ہی درختوں کی وجہ سے ان کی اونچائی محدود ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل برطانیہ کرکٹ کلب

Post navigation

Previous: بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی میں یمن پر اسرائیلی حملےتشویشناک ہیں،اقوام متحدہ
Next: نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ : فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں 91 گول

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

یہ بھی پڑہیے

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.