Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

لاہور میں بلاول کے ایک حلقے نے (ن) لیگ کی نیندیں حرام کردی ہیں اور (ن) لیگ بوکھلا گئی ہے،پلوشہ خان

لاہور میں بلاول کے ایک حلقے نے (ن) لیگ کی نیندیں حرام کردی ہیں اور (ن) لیگ بوکھلا گئی ہے،پلوشہ خان

لاہور میں بلاول کے ایک حلقے نے (ن) لیگ کی نیندیں حرام کردی ہیں اور (ن) لیگ بوکھلا گئی ہے،پلوشہ خان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدشہ ہے (ن) لیگ اور ان کے کارندے خون خرابے کی سازش کریں گے، لاہور میں بلاول بھٹو زرداری کے ایک حلقے نے ان کی نیندیں حرام کردی ہیں۔

پلوشہ خان نے کہا کہ 9 فروری کا سورج (ن) لیگ کے لیے شکست کا ماتم لے کر آئےگا۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کے اپنے لوگ گھروں میں جاکر کہتے ہیں عطاتارڑ جعلی امیدوار ہے، الیکشن کمیشن عطا تارڑ کی دھمکیوں کا نوٹس لے، عطاتارڑ کی شکست دیوار پر لکھی ہے۔

پلوشہ خان نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے ن لیگ اور ان کے کارندے خون خرابے کی سازش کریں گے، ’ہمیں خدشہ ہے کہ ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ نہ ہو، (ن) لیگ جانتی ہے وہ عوامی غیض و غضب کا شکار ہونے جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ بلاول بھٹوزرداری کے لاہور این اے 127 سے خوف زدہ ہے، لاہور بلاول بھٹو کے لئے نہیں مریم اورنگزیب کے لئے نیا ہوسکتا ہے، بلاول کے ایک حلقے نے (ن) لیگ کی نیندیں حرام کردی ہیں۔

رہنما پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ آپ کے بڑے بریف کیس بھر کر کوئٹہ لے جاتے تھے،کیا اس میں کجھور کی گھٹلیاں تھیں،کیا وجہ ہے پورے پنجاب کو چھوڑ کر مسلم لیگ ایک حلقے پر بیان بازی کر رہی ہے،یہ اقتدار کی خاطر تعصب کے شعلے بھڑکانہ چاہ رہے ہیں،

انہوں نے کہا کہ نواز شریف اگر لاڑکانہ سے الیکشن پڑنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ، لاہور میں ایک حلقہ کی وجہ سے ن لیگ بوکھلا گئی ہے، کیا وجوہات ہیں ن لیگ نے جلسے منسوخ کردیے ہیں، 16 ماہ ن لیگ اقتدار میں رہی ہے عوام کو ریلیف نہیں دے سکی، پاکستان کسی جاگیر نہیں 8 فروری کو بیلٹ پیپرز کے زریعے سے فیصلہ ہوگا۔

Tags: اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی پلوشہ خان عطا تارڑ ن لیگ

Post navigation

Previous: بھارت نے ڈیوس کپ گروپ ون کے پلے آف مقابلے جیت لیے
Next: بلومبرگ نے پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات پر نئی رپورٹ جاری کر دی

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Pakistan Women's Team defeated Zimbabwe by 168 runs-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے ہرا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.