Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

نیوزی لینڈ کرکٹ وفد کا سہ فریقی سیریز سے قبل کراچی اسٹیڈیم کا دورہ

1 minute read
New Zealand cricket delegation visits Karachi stadium ahead of tri-series-PCB

New Zealand cricket delegation visits Karachi stadium ahead of tri-series-PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے ایک وفد نے جمعرات کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا تاکہ آئندہ سال فروری میں کھیلی جانے والی آئندہ ون ڈے سہ فریقی سیریز کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے نمائندے بریڈ روڈن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن سمیت نیوزی لینڈ کرکٹ کے وفد کا پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ اور جنرل منیجر ارشد خان نے خیرمقدم کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفد نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اسٹیڈیم کی عمارت کی تزئین و آرائش کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔

اس سے قبل وفد نے اپنے جائزے کے حصے کے طور پر راولپنڈی اسٹیڈیم اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا بھی دورہ کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان آئی سی سی مینز چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے کچھ دن پہلے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی سہ فریقی سیریز کی میزبانی کرے گا، جو 19 فروری سے 9 مارچ تک جاری رہے گی۔

یہ سیریز 8 سے 14 فروری تک کھیلی جائے گی، جس سے تینوں ٹیموں کو آٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے لیے اپنی تیاریوں کو بہتر بنانے کا کافی موقع ملے گا۔

ون ڈے سہ فریقی سیریز کا شیڈول:

فروری 08 2025 – پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

فروری 10 2025 – نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

فروری 12 2025 – پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

فروری14 2025 – فائنل

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کرکٹ

Post navigation

Previous: شام میں پھنسے 318 پاکستانی بحفاظت اسلام آباد پہنچ گئے
Next: اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کرگیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

یہ بھی پڑہیے

Mohsin Naqvi meets US officials, stresses further strengthening counter-terrorism cooperation
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

محسن نقوی کی امریکی حکام سے ملاقات، انسدادِ دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

  • کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.