Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلسعودی ایگزیبیشن میں نڈال آخری بار پرانے حریف جوکوچ کا سامنا کریں...

سعودی ایگزیبیشن میں نڈال آخری بار پرانے حریف جوکوچ کا سامنا کریں گے

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ کا آخری مقابلہ سعودی عرب میں ہونے والے سکس کنگس سلیم نمائشی ایونٹ میں ہوگا۔ نڈال کے پاس اپنے کیریئر کے دوران پرانے حریف جوکووچ کا سامنا کرنے کا یہ آخری موقع ہوگا۔

نڈال کو جمعرات کو ہونے والے سیمی فائنل میں کارلوس الکاراز کے ہاتھوں 6-3، 6-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد وہ جوکووچ کے ساتھ تیسری پوزیشن کے میچ میں مقابلہ کریں گے۔ دوسری طرف، جوکووچ کو یانک سنر نے 6-2، 6-7(0)، 6-4 سے شکست دی، اور سنر اب فائنل میں الکاراز کا سامنا کریں گے، جہاں فاتح کو 6 ملین ڈالر کا انعام ملے گا۔

Nadal to battle Djokovic in last time at Saudi Arabia
Nadal to battle Djokovic in last time at Saudi Arabia

نڈال اور الکاراز کی جوڑی نے اس سے پہلے مردوں کے ڈبلز میں بھی ایک ساتھ کھیلا تھا، اور امکان ہے کہ وہ ڈیوس کپ فائنل 8 میں دوبارہ ٹیم بنا سکتے ہیں جو 19-24 نومبر کو ملاگا میں ہوگا۔

نڈال نے الکاراز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کیریئر میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں، اور انہیں مزید کسی خاص مشورے کی ضرورت نہیں ہے۔

Latest articles

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں، شاہ محمود قریشی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود...

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو جیل بھیجنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو پولیس کی جانب...

More like this