Saturday, October 5, 2024
HomeTop Newsلاپتہ افراد کمیشن نے عدالتی حکم تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع...

لاپتہ افراد کمیشن نے عدالتی حکم تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں

لاپتہ افراد کمیشن نے عدالتی حکم تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں

رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ اور دیگر تین ممبران ماہانہ 29 لاکھ 64ہزار 52 روپے تنخواہ لیتے ہیں.

لاپتہ افراد کمیشن نے عدالتی حکم تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں

رپورٹ میں لکھا ہے کہ کمیشن سربراہ جسٹس(ر) جاوید اقبال 6 لاکھ74ہزار، ممبر ضیاء پرویز8 لاکھ29ہزار ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں.

رپورٹ کے مطابق کمیشن ارکان جسٹس(ر) امان اللہ خان11لاکھ39ہزار، شریف ورک2لاکھُ63 ہزار ماہانہ وصول کرتے.

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments