Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

مشرق وسطیٰ کشیدگی: ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

Middle East tensions: West Indies and South Africa teams stranded in India-AFP

Middle East tensions: West Indies and South Africa teams stranded in India-AFP

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث فضائی حدود بند ہونے سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک بعض ٹیموں کو سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں اس وقت بھارت میں موجود ہیں اور فضائی اجازت نہ ملنے کے باعث روانہ نہیں ہو سکیں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لیے چارٹرڈ فلائٹ کا انتظام کیا گیا تھا، تاہم تاحال ایئر ٹریفک کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ٹیم بھارت سے روانہ نہیں ہو سکی۔

رپورٹس کے مطابق طویل انتظار کے باعث ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں  شرفین ردرفورڈ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ وہ اس صورتحال سے تنگ آ چکے ہیں اور گھر جانا چاہتے ہیں، جبکہ اس سے قبل ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی بھی جلد واپسی کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے ساتھ جنوبی افریقا کی ٹیم بھی بھارت میں پھنسی ہوئی ہے اور دونوں ٹیموں کی روانگی سے متعلق حتمی شیڈول کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

ادھر اطلاعات ہیں کہ جنوبی افریقا کے چار کھلاڑی دوطرفہ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہو سکتے ہیں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 15 مارچ سے  شیڈول ہے، تاہم جنوبی افریقی اسکواڈ کے دیگر ارکان کی روانگی تاحال غیر یقینی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایران ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان ہاکی ٹیم نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا
Next: ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: شکست کی یاد یا توہم پرستی؟ بھارتی ٹیم نے ہوٹل تبدیل کر لیا

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.