Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کی ملاقات

62447

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی ہے۔

گزشتہ روز دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات کے بعد اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں میکرو اکنامک استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات میں کرسٹالینا جارجیوا نے آئی ایم ایف پروگرام پر موثر عمل درآمد پر حکومتی کاوشوں کو سراہا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ادارہ جاتی اصلاحات کے نفاذ پر پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے پر بھی پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔انہوں نے اس موقع پر آئی ایم ایف کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ہونے والی پیش رفت پر گفتگو کی اور ٹیکس اصلاحات، توانائی کے شعبے سمیت دیگر سیکٹرز میں بہتری لانے کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کو معاشی استحکام، موثر کارکردگی اور پائیدار پنصوبہ بندی کے لائحہ عمل کے لیے حکومتی عزم کا بھی یقین دلایا۔

Tags: آئی ایم ایف پروگرام اعلامیہ دبئی کرسٹالینا جارجیوا ملاقات منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف میکرو اکنامک استحکام ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 وزیراعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا تو ہم بھی اسرائیل پر حملے شروع کر دیں گے، یمنی حوثیوں کا اعلان
Next: جومل واریکن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ نامزد

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

یہ بھی پڑہیے

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.