Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے فرح گوگی کے بچوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا

Social-media-users-are-also-active-against-Farah-Khan

لاہور ہائیکورٹ نے فرح گوگی کے بچوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں فرح گوگی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جہاں جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کی، اس موقع پر ایف آئی اے نے عدالت میں جواب جمع کروایا اور بتایا کہ غیر قانونی جائیدادیں بچوں کے نام پر رجسٹر ہیں، بچوں کے نام جائیدادیں ہونے کے باعث ای سی ایل شامل کیے گئے۔

دوران سماعت فرح شہزادی کے بچوں فراز اقبال اور ایمان اقبال کی وکیل نے اپنے دلائل میں مؤقف اپنایا کہ سنگل بینچ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، فرح شہزادی کے بچوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ہیں، عدالت دونوں بچوں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے۔

سماعت کے موقع پر سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دونوں بچوں کے نام اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ نے محکمہ داخلہ کو دیئے تھے، جس پر عدالت نے کہا کہ ’درخواست گزار کوئی پبلک آفس ہولڈر نہیں ہیں، ایف آئی اے انوسٹی گیشن کرے کہ بچوں کے نام پر کون سی جائیدادیں ہیں۔

دوسری جانب فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے جائیداد کی تفصیلات لیک کرنے کے معاملے پر چیئرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے، آٸی جی پنجاب اور ڈی جی اینٹی کرپشن کو لیگل نوٹس بھجوا رکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کے خلاف جاری انکواٸری کی دستاویزات لیک کی گٸیں، مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کے پاس تمام دستاویزات کیسے پہنچیں؟

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تمام الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں اور تمام جائیدادیں ریٹرنز میں ڈیکلیئر ہیں، فرحت شہزادی کاروباری خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کا سیاسی معاملات سے کوئی تعلق نہیں، عطاء تارڑ کا فون ریکارڈ دیکھا جائے کہ ان کو یہ دستاویزات کس نے فراہم کیں، دستاویزات لیک کرنے والے تمام افراد کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔

Post navigation

Previous: نیتن یاہو استعفیٰ دیں،اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا مطالبہ
Next: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.