Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی،اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

feature photo - 2024-07-19T113116.841

لاہور:سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی،اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سی ٹی دی پنجاب کے مطابق سی ٹی ڈی فورس نے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار کر لیا ہے.

ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کی گیا.

ترجمان کےمطابق گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے.

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے.

ترجمان کے مطابق امین الحق کی گرفتاری کا مقدمہ درج کے کے تفتیش شروع کردی گئی .

حکام سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے.

حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں.

Tags: اسامہ بن لادن امین الحق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن دہشت گرد گرفتار سی ٹی ڈی پنجاب

Post navigation

Previous: پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران دورہ چین کے دوران آپس میں جھگڑ پڑے
Next: پاکستانی باکسنگ ٹیم قازقستان پہنچ گئی

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.