Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

جوز بٹلر کا کارنامہ: 122 میٹر بلند کیچ کا نیا عالمی ریکارڈ

Jos Buttler's feat: New world record for 122-meter high catch-X

Jos Buttler's feat: New world record for 122-meter high catch-X

انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر نے ایک منفرد چیلنج میں تاریخ کا بلند ترین کیچ پکڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا یہ کارنامہ سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کی موجودگی میں انجام دیا گیا، جہاں ڈرون کے ذریعے تقریباً 122 میٹر کی بلندی سے گیند گرائی گئی۔

بٹلر نے غیر معمولی مہارت اور توجہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی سے کیچ مکمل کیا اور یوں آسٹریلوی وکٹ کیپر ٹموتھی شینن جیبیسیلن کا 119.86 میٹر کا سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

کیچ مکمل ہونے کے بعد بٹلر اور پیٹرسن نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر خوشی کا اظہار کیا جبکہ اس تاریخی لمحے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

ادھر جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں 30 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ پہلے میچ میں نیپال کے خلاف 4 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

انگلینڈ اب 14 فروری کو اسکاٹ لینڈ اور 16 فروری کو اٹلی کے خلاف گروپ مرحلے کے آخری میچز میں میدان میں اترے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل جوز بٹلر کرکٹ

Post navigation

Previous: کانگریس کو بریفنگ: امریکا نے پاکستان کو کلیدی علاقائی پارٹنر قرار دے دیا
Next: ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ابھیشیک شرما کی واپسی کا امکان

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

ICC ODI rankings released, Salman Agha enters top ten for first time-ICC
  • کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل

Legal action announced for alleged fraud of 800,000 dirhams from Osama Mir-Image Credit: PCB
  • کھیل

اسامہ میر سے 8 لاکھ درہم کا مبینہ فراڈ، قانونی کارروائی کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.