Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ابھیشیک شرما کی واپسی کا امکان

Abhishek Sharma equals an Indian player's unwanted record-AFP

Abhishek Sharma equals an Indian player's unwanted record-AFP

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے بھارتی اسپنر ورون چکرورتی نے امید ظاہر کی ہے کہ نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بلے باز ابھیشیک شرما اتوار کو پاکستان کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ابھیشیک شرما کے لیے ایونٹ کا آغاز مایوس کن رہا تھا امریکا کے خلاف میچ میں وہ پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے تھے جبکہ بعد ازاں معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہونا پڑا، جس کی وجہ سے وہ نمیبیا کے خلاف میچ میں شرکت نہ کرسکے۔

نمیبیا کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ورون چکرورتی نے کہا کہ انہوں نے ابھیشیک سے بات کی ہے اور وہ اب بہتر محسوس کر رہے ہیں ان کے مطابق بلے باز نے ٹیم کے ساتھ پریکٹس بھی کی ہے اور امکان ہے کہ وہ اگلے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

اس سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے کہا تھا کہ ابھیشیک کی مکمل واپسی میں ایک یا دو میچ لگ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ اتوار کو کھیلا جائے گا بھارتی ٹیم نئی دہلی سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو پہنچ رہی ہے اور ہفتے کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

دوسری جانب اس بڑے مقابلے کے باعث کولمبو جانے والے مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے فضائی ٹکٹوں اور ہوٹلوں کے کرایوں میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔

Tags: ابھیشک شرما اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: جوز بٹلر کا کارنامہ: 122 میٹر بلند کیچ کا نیا عالمی ریکارڈ
Next: پاک بھارت ٹاکرا: کولمبو جانے والوں کیلئے بری خبر، فضائی ٹکٹوں میں غیر معمولی اضافہ

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

FIFA World Cup: Messi's hat-trick, France and Norway also successful-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ :میسی کی ہیٹ ٹرک،فرانس اور ناروے بھی کامیاب

یہ بھی پڑہیے

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.