Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انڈیا

بھارتی شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتیں ،بھارت کی جانب سے تصدیق

بھارتی شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتیں ،بھارت کی جانب سے تصدیق

بھارتی شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتیں ،بھارت کی جانب سے تصدیق

بھارتی شہریوں کی روسی فوج میں ملازمتیں ،بھارت کی جانب سے تصدیق

ہندوستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی شہری روسی فوج میں معاونین کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ بھارتی کی وزارت خارجہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ بھارتی شہری روسی فوج کے ساتھ ”سپورٹ جاب” میں مصروف ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی روزنامے ہندو کی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کے اگلے محاذ پر 18 ہندوستانی شہری مختلف سرحدی شہروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

ہندوستانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کم از کم تین ہندوستانی شہریوں کو روسی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑنے پر مجبور کیا گیا۔ وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسے ”معلوم ہے کہ چند ہندوستانی شہریوں نے روسی فوج میں معاون ملازمتیں اختیار کی ہیں۔”

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہندوستانی سفارت خانے نے ان ہندوستانیوں کی بازیابی کے لئے اس معاملے کو متعلقہ روسی حکام کے ساتھ باقاعدگی سے اٹھایا ہے۔ بیان میں تمام ہندوستانیوں شہریوں سے احتیاط برتنے اور اس تنازعہ سے دور رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب یہ بھارتی شہری ماسکو پہنچے تو روسی فوج نے انہیں باقاعدہ تربیت فراہم کی، بعد میں انہیں لڑنے کے لئے فرنٹ لائن پر بھیج دیا گیا۔

Tags: روسی فوج سپورٹ جاب ہندوستانی شہری وزارت خارجہ

Post navigation

Previous: نئے صدر مملکت کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
Next: انوار الحق کاکڑ کو چیئرمین سینیٹ بنانے کی قیاس آرائیاں،پیپلز پارٹی کا موقف سامنے آگیا

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.