Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اٹلی کی کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ورلڈ کپ میں تاریخی ڈیبیو

1 minute read
Italy cricket team makes historic debut in T20 World Cup-X

Italy cricket team makes historic debut in T20 World Cup-X

چار بار فٹبال کا عالمی چیمپئن رہنے والا اٹلی آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ میں ڈیبیو کر رہا ہے، اور اس کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا اطالوی میڈیا نے اس غیر متوقع کامیابی کو “Miracolo Italiano” یعنی اطالوی معجزہ قرار دیا ہے۔

گروپ سی میں اٹلی کو انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیپال اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلنا ہے کپتان وین میڈسن کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت صرف نمائشی نہیں، بلکہ اطالوی کرکٹ کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہے موجودہ ٹیم میں جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور ایشیائی نژاد اطالوی کھلاڑی شامل ہیں، جو ٹیم کی تنوع اور طاقت کی عکاسی کرتے ہیں۔

اطالوی کرکٹ فیڈریشن کے ڈیولپمنٹ افسر ریکارڈو ماجیو کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مقصد محض شرکت نہیں بلکہ خود کو منوانا ہے، اور جذبہ، نظم و ضبط اور اطالوی انداز ہی ان کی اصل طاقت ہیں۔

Tags: اٹلی کرکٹ اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی نژاد یو اے ای کرکٹر کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے دبئی بھیج دیا
Next: فوری ملاقات کی درخواست مسترد، سائفر اپیلوں کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.