Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسرائیلی فوجی خواتین سے ان کے اہلخانہ کے سامنے جنسی زیادتیاں کررہے ہیں: ڈاکٹر کا انکشاف

1 minute read
GettyImages-1866769391

اسرائیلی فوجی خواتین سے ان کے اہلخانہ کے سامنے جنسی زیادتیاں کررہے ہیں: ڈاکٹر کا انکشاف

یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز (UOSSM) کی بورڈ ممبر اور کلینیکل پروفیسر ڈاکٹر عالیہ خان نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطین میں خواتین سے زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔

یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف وہ آرگنائزیشنز ہے جو جنگی علاقوں میں طبی امداد فراہم کرتی ہے۔

ڈاکٹر عالیہ خان کا کہنا ہے کہ غزہ میں کام کرنے والی کینیڈین ڈاکٹر جو میری کولیگ بھی ہیں، انہوں نے اطلاع دی کہ اسرائیلی فوجی فلسطین میں خواتین سے ان کے گھر والوں کے سامنے جنسی زیادتی کررہے ہیں۔

ڈاکٹر عالیہ کے مطابق الخیر اسپتال میں ایک خاتون کو اسرائیلی فوجیوں نے 2 دن تک زیادتی کا نشانہ بنایا، یہاں تک کہ وہ بولنے کے قابل نہ رہی، ان سب کے باوجود دنیا خاموش ہے اور ان مظلوموں کے لیے کچھ نہیں کیا جارہا، مغربی میڈیا اور سیاسی رہنما ان مظالم پر بات نہیں کر رہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ النصر اسپتال میں ایک اور خاتون کو اس کے شوہر اور بھائی کے سامنے اسرائیلی فوجیوں نے برہنہ کردیا اور جب ان میں سے ایک نے خاتون کو ڈھانپنے کے لیے اپنے کپڑے اتارے تو اسرائیلی فوجیوں نے اس کے بھائی اور شوہر دونوں کو شہید کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ایکٹوسٹ کے ایک گروپ نے الشفا اسپتال میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ایک حاملہ خاتون کی عصمت دری سے متعلق ہولناک انکشاف کیا ہے۔

فلسطینی ایکٹوسٹ نے حاملہ خاتون کے شوہر کا حوالے دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اس کی بیوی کو کپڑے اتارنے کا کہا اور ساتھ ہی مارنا شروع کردیا، خاتون نے بتایا کہ وہ 5 ماہ کے حمل سے ہے لیکن فوجی مارتے رہے۔

کئی گھنٹوں بعد وہ اسپتال کے کمرے میں موجود تمام عورتوں کو باہر لے گئے سوائے حاملہ عورت اور اس کے بچوں کے، پھر اسرائیلی فوجیوں نے اسے بچوں اور شوہر کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا اور حکم دیا کہ اگر بچوں یا شوہر نے آنکھیں بند کیں تو انہیں گولی ماردی جائے گی۔

Tags: اسرائیلی فوجی جنسی زیادتی ڈاکٹر عالیہ خان فلسطین یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز

Post navigation

Previous: حریم شاہ کو دھمکیاں اور بلیک میلنگ، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سےتحفظ فراہم
Next: عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنیکا حکم

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.