Wednesday, July 17, 2024
بین الاقوامیغزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے، 8000 سے زائد فلسطئنی شہید

غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے، 8000 سے زائد فلسطئنی شہید

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کو 25 روز ہوگئے جس کے نتئجے میں 8000 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے.
شہید ہونے والوں میں اکثریت بچوں اور بزرگوں کی ہے.
حماس کی جانب سے 229 اسرائیلیوں کو پکڑگیا ہے جبکہ 4 لوگوں کو انسانی ہمدردی کے تحت رہا کیا گیا ہے.

دیگر خبریں

Trending

تھائی لینڈ: ہوٹل سے 6 غیرملکیوں کی لاشیں برآمد

0
تھائی لینڈ: ہوٹل سے 6 غیرملکیوں کی لاشیں برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے کمرے میں...