Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد: ٹریفک پولیس نے “ایس سی او اجلاس” کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا

1 minute read
islamabad-traffic-.jpg

اسلام آباد: ٹریفک پولیس نے “ایس سی او اجلاس” کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ہونے والی “شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس” کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 585سے زائد افسران پیشہ وارانہ انداز میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے ۔

شہریوں کی سہولت کے لئے متبادل راستوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

خصوصی ٹریفک پلان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 585سے زائد افسران پیشہ وارانہ انداز میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے ۔

شہریوں کی سہولت کے لئے متبادل راستوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

کانفرنس کے دوران ملپور سے کشمیر چوک اور ڈھوکڑی سرینہ ہوٹل تک آنے جانے والی ٹریفک بند ہو گی۔

راول ڈیم چوک سے کشمیر چوک اور سرینہ ملپور تک ہر قسم کی ٹریفک بند ہو گی۔

اسی طرح آبپارہ ،سری نگر ہائے وے سے سرینہ جانے والی ٹریفک بند ہو گی۔

شہری متابادل راستوں کے طور پر مری، بہارہ کہو سے راولپنڈی جانیوالے حضرات کورنگ روڈ سے بائیں بنی گالا ،پارک روڈ، راول ڈیم چوک اور فیض آباد استعمال کریںگے۔

فیض آباد سے بہارہ کہو اور مری جانیوالے حضرات پارک روڈاور بنی گالہ کورنگ روڈ استعمال کریں گے۔

سری نگر ہائے وے سے مری ،بھارہ کہو جانیوالے حضرات چاند تارہ چوک ، پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر ، سپورٹس کمپلیکس سے مری روڈ، پارک روڈ اور بنی گالہ کورنگ روڈ استعمال کریں گے۔

ہیوی ٹریفک پشاور سے لاہور جانے کے لئے ٹیکسلا موٹروے اور تر نول پھاٹک سے فتح جنگ موٹروے استعمال کرے گی۔

لاہور جی ٹی روڈ سے اسلام اآباد اور راولپنڈی جانیوالی ہیوی ٹریفک چک بیلی روڈ سے چکری موٹروے استعمال کرے گی،ایف5-،جی5-اور جی6-مارگلہ روڈ سے راولپنڈی جانے والی ٹریفک 9th ایونیو استعمال کرے گی۔

فیصل ایونیو سے زیروپوائنٹ جانے والے ٹریفک 9th ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی جبکہ بہارہ کہو سے راولپنڈی جانے والے حضرات کورنگ روڈ بنی گالہ لہتڑاڑروڈ استعمال کرے گی۔

راولپنڈی سے اسلام آباد آنیوالی ٹریفک صدر اور مری روڈ سے 9th ایونیو استعمال کرے گی۔

اسی طرح زیرو پوائنٹ ،فیصل ایونیوسے کورال چوک تک ایکسپریس وے آنے جانے کے لئے ٹریفک بند ہو گی۔

شہری متبادل طور پر ایکسپریس وے کے لئے سروس روڈ استعمال کریں گے۔

کرنل شیر خان روڈ سے فیض آباد آنےوالے حضرات 9th ایونیو سگنل سے اسٹیڈیم روڈ استعمال کریں گے۔

مورخہ 14 ،15 اور 16 اکتوبر 2024 تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا ۔

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا کہ جہاں جہاں روڈ بند کئے جا ئیں گے وہاں متبادل راستہ مہیا کرنے کے لئے ٹریفک پولیس شہریوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہو گی۔

انہوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کانفرنس کے دوران متبادل راستوں کا استعمال کریں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایف ایم ر یڈیو92.4 اور دیگر سوشل میڈیا ذرائع سے بھی شہریوں کو تمام تر صورت حال سے باخبر رکھے جائے گا۔

Tags: اسلام آباد ٹریفک پلان ٹریفک پولیس شنگھائی تعاون تنظیم

Post navigation

Previous: اسرائیل کا حزب اللہ کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
Next: انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل کراٹے چیمپئن شپ: پاک آرمی سب سے آگے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.