Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فٹسال ورلڈ کپ 2024: مراکش اور قازقستان نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

1 minute read
Iran knocked out of 2024 Futsal World Cup

Iran knocked out of 2024 Futsal World Cup

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایران کو جمعرات کو فیفا فٹسال ورلڈ کپ 2024 میں مراکش کے خلاف 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا۔

بخارا کے سنسنی خیز مقابلے میں ٹیم میلی کو شکست دینے کے بعد کوارٹر فائنل میں مراکش کا مقابلہ برازیل سے ہوگا۔
ایران کی جانب سے محمد حسین درخشانی نے کھیل کے چوتھے منٹ میں پہلا گول کیا ،21 ویں منٹ میں حسین طیبی نے اور اس کے اگلے ہی منٹ میں مسلم اولادغوباد نے گول کیا۔

دوسری جانب مراکش کی جانب سے خالد بوزید نے کھیل کے 7ویں منٹ میں، علیرضا رفیع پور نے 11ویں منٹ میں، صوفیانے المسرار نے 17ویں منٹ میں اور ادریس رئیس ال فینی نے کھیل کے 20ویں منٹ میں گول کیا۔


مراکش کے صوفیان چارروئی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ ایران کے کوچ واحد شمسی نے میچ کے بعد کہا کہ “ہم نے بہت اچھی شروعات کی، لیکن ہم اس کے بعد پہلے ہاف میں کھیل پر کنٹرول برقرار نہیں رکھ سکے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ “دوسرا ہاف بالکل مختلف تھا اور ہم نے بہت سارے مواقع بنائے۔ ہم نے دو منٹ سے بھی کم وقت میں دو گول کیے، لیکن قسمت ہمارے ساتھ نہیں تھی۔ یہ ختم ہو گیا ہے۔ مراکش کے لیے نیک تمنائیں ۔‘‘

Portugal 1-2 Kazakhstan
Portugal 1-2 Kazakhstan

ایک اور میچ میں قازقستان نے عالمی چیمپیئن پرتگال کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے فیفا فٹسال ورلڈ کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا ۔

قازقستان کی قومی فٹسال ٹیم نے 26 ستمبر کو اندیجان میں موجودہ عالمی چیمپئن پرتگال کو شکست دی اور ازبکستان میں ہونے والے فیفا فٹسال ورلڈ کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
میچ میں چنگیز یسینامانوف نے پہلا گول کیا۔ اس کے بعد پرتگال کی طرف سے زیکی نے برابر کا گول کر دیا۔ میچ کے اختتام پر جب چند سیکنڈ باقی رہ گئے، داؤ گوور نے ایک فیصلہ کن گول کیا جس سے قازقستان کی ٹیم کو کامیابی ملی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو فٹبال ایران فٹ بال ٹیم فٹبال اپڈیٹ فیفا فٹسال ورلڈ کپ 2024 کھیل کھیل کی اردو خبر مراکش فٹ بال ٹیم

Post navigation

Previous: جنرل عاصم منیر پاکستان کے بہترین آرمی چیف ہیں: باکسر عامر خان
Next: شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.