Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارتی امپائر انیل چوہدری نے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا

Indian umpire Anil Chaudhary declared Usman Tariq's bowling action legal.-X

Indian umpire Anil Chaudhary declared Usman Tariq's bowling action legal.-X

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر جاری بحث کے درمیان بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی ان کا ایکشن قانونی قرار دے دیا ہے۔

ایک بھارتی ڈیجیٹل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انیل چوہدری نے واضح کیا کہ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مکمل طور پر قوانین کے مطابق ہے اور وہ ہر گیند اپنے مخصوص اور مستقل انداز میں کرتے ہیں، جس میں کسی غیرقانونی تبدیلی کی گنجائش نظر نہیں آتی۔

ان کے مطابق مسئلہ اسی صورت میں پیدا ہوسکتا ہے جب کوئی بولر اپنے روٹین ایکشن سے ہٹ کر گیند کرے، بصورت دیگر اعتراض کی کوئی بنیاد نہیں بنتی۔

اس سے قبل سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون بھی اس معاملے پر وضاحت کرچکے ہیں کہ بولنگ ایکشن کی حتمی جانچ آئی سی سی کے منظور شدہ ٹیسٹنگ سینٹر میں ہوتی ہے اور قوانین کے تحت بازو کے 15 ڈگری تک خم کو جائز قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عثمان طارق ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ میں شرکت کرچکے ہیں اور مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ بھی کیا۔

ماہرین اور امپائرز کی وضاحت کے بعد یہ تاثر مزید مضبوط ہوا ہے کہ ان کا بولنگ ایکشن قواعد کے مطابق ہے اور اٹھائے جانے والے اعتراضات کی کوئی ٹھوس بنیاد موجود نہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انیل چوہدری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 عثمان طارق کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ،زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرا دیا
Next: پاک بھارت ٹاکرا: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.