Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنالی

India beat England in a thrilling match to reach the final of the T20 World Cup.-AFP

India beat England in a thrilling match to reach the final of the T20 World Cup.-AFP

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی دفاعی چیمپئن بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن نے 42 گیندوں پر شاندار 89 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ شوم دوبے نے 43، ایشان کشن نے 39 اور ہاردیک پانڈیا نے 27 رنز بنائے۔

انگلینڈ کے عادل رشید اور ول جیکس نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

مشکل ہدف 254 رنزکے تعاقب میں انگلینڈ کے جیکب بیتھیل نے شاندار 105 رنز بنا کر ٹیم کو فتح کے قریب پہنچایا، تاہم وہ آخری اوور میں آؤٹ ہوگئے  ول جیکس 35 اور جوز بٹلر 25 رنز بنا سکے۔

بھارت کی جانب سے ہاردیک پانڈیا نے دو جبکہ جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، ورون چکرورتھی اور اکشر پٹیل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

دوسرے سیمی فائنل کی جیت کے ساتھ بھارت مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے ایونٹ کا فائنل 8 مارچ کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سنجو سیمسن کرکٹ

Post navigation

Previous: ایران میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز: تہران سے اصفہان تک بمباری، رہبرِ اعلیٰ کی تدفین مؤخر
Next: ٹی20ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی، صاحبزادہ فرحان بھی شامل

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.