Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کےا سکواڈ کا اعلان کر دیا

India announced the T20 World Cup 2024 squad

India announced the T20 World Cup 2024 squad

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے منگل کو جون میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کیا، جو کہ ریاستہائے متحدہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والا ہے۔

اسکواڈ کی قیادت روہت شرما کریں گے اور ان کے نائب ہاردک پانڈیا ہوں گے۔

یوزویندر چہل کو آئی پی ایل میں متاثر کرنے کے بعد ساتھی اسپنرز کلدیپ یادو، رویندرا جدیجا اور اکشر پٹیل کے ساتھ منتخب کیا گیا ہے۔

سنجو سیمسن اور رشبھ پنت ہندوستانی ٹیم میں دو وکٹ کیپر ہیں۔

ہندوستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ

روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، رشبھ پنت (وکٹ)، سنجو سیمسن (وکٹ)، شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوزویندر چہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ، محمد سراج۔

ریزرو: شبمن گل، رنکو سنگھ، خلیل احمد اور اویش خان

ہندوستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 5 جون کو آئرلینڈ کے خلاف ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیویارک میں کرے گا، جس کے بعد اسی مقام پر 9 جون کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف میچ ہوگا اس کے بعد ہندوستان بالترتیب 12 اور 15 جون کو امریکہ اور کینیڈا کے خلاف میدان میں اترے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپس

گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ

گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان

گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی

گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال

Tags: اردو انٹر نیشنل اردو کھیل انڈیا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024

Post navigation

Previous: اختلافات ختم کرنے اور مذاکرات کے لیےحماس اور فتح نے بیجنگ میں ملاقات کی، چین
Next: انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.