Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور عاصم منیر ہوں گے، عمران خان

1 minute read
featurephoto (43)

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور عاصم منیر ہوں گے، عمران خان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ سن لیں میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، اگر ہوگی تو پاکستان، آئین اور ملک میں استحکام کی خاطر ہوگی، حکومت خود کہہ رہی ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے اس لیے مجھے باہر نہیں نکالا جا رہا۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام فوج سے پیارکرتے ہیں کیوں کہ وہ ہمارا تحفظ کرتی ہے، فوج سب کی ہے اور ملک کو مضبوط دارے کی ضرورت ہے لیکن یہ جو کر رہے ہیں یہ خود کشی ہے، مجھے اوون نما میں کمرے میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے آ چکے پیں، وہ نماز پڑھتی ہے اور چوہے چھت سے گرتے ہیں، جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہو رہی ہیں لگتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے۔

”مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہو رہی ہیں، لگتا ہے اِن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں-

مجھے اوون نما میں کمرے میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے آ چکے پیں، وہ نماز پڑھتی ہے اور چوہے چھت سے گرتے ہیں، آج عدالت… pic.twitter.com/K9D37Cannw

— PTI (@PTIofficial) August 26, 2024

سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر میں بدامنی ہے، جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے لوگ لٹ رہے ہیں، فارم 47 کی حکومت نے کوئی اصلاحات نہیں کیں، نہ تو اخراجات میں کمی کی اور نہ ہی آمدنی میں اضافہ کیا، قرضوں پہ قرضے لے رہے ہیں اور بوجھ سارا غریب عوام پر ڈالا جا رہا ہے، آئندہ بجٹ میں تو اور بھی مہنگائی ہوگی۔

عمران خان کہتے ہیں کہ نو مئی کا بیانیہ اٹھ فروری کو قوم نے مسترد کر دیا سب نے دیکھ لیا، بنگلہ دیش میں دیکھیں عوام باہر نکلی تو اپنا حق لیا، صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ادارے کے منظور نظر محسن نقوی کے پاس کیا کوالیفکیشن ہے؟ پہلے اس نے فراڈ الیکشن کروائے پھر کرکٹ کا بیڑا غرق کر دیا، ورلڈ کپ میں چوتھے نمبر پر آنے والی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آٹھویں نمبر پر آئی تو چیئرمین پی سی بی نے کہا کرکٹ ٹیم کو سرجری کی ضرورت یے اور اب ہم بنگلا دیش سے بھی ہار گئے۔

Tags: آئین اڈیالہ جیل استحکام اسٹیبلشمنٹ پاکستان جان کو خطرہ عمران خان

Post navigation

Previous: کونورگالیگھر کا شاندار ڈیبیو ،ایٹلیٹیکو میڈرڈ کی جیرونا کو 3-0 سے شکست
Next: چین کے مشہور تیراک سن یانگ کی چار سال کی پابندی کے بعد فاتحانہ واپسی

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

یہ بھی پڑہیے

No one can stop Iran from the World Cup, says Iranian Football Federation-IFF
  • کھیل

ایران کو ورلڈ کپ سے کوئی نہیں روک سکتا، ایرانی فٹبال فیڈریشن

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.